پٹرولیم مصنوعات صارفین کیلئے پریشان کن خبر، قیمتوں میں اتنا اضافہ متوقع کہ آپ ہل کر رہ جائیں گے

پٹرولیم مصنوعات صارفین کیلئے پریشان کن خبر، قیمتوں میں اتنا اضافہ متوقع کہ ...
پٹرولیم مصنوعات صارفین کیلئے پریشان کن خبر، قیمتوں میں اتنا اضافہ متوقع کہ آپ ہل کر رہ جائیں گے

  

لاہور (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد پٹرول 7 روپے فی لٹر تک مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مہنگائی کے اثرات پٹرول کی مقامی قیمت پر پڑسکتے ہیں، اسی وجہ سے 10 دن بعد پٹرول مزید مہنگا کرنا ہے یا نہیں؟ فیصلہ حکومت کے لئے بڑا امتحان بن گیا۔ انڈسٹری ذرائع نے ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

قومی -بزنس -