صدر مملکت نے سردیاں شروع ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر کو ایسا تحفہ دیدیا کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آجائے گا، خورشید شاہ بھی تعریف کیے بناءنہ رہ سکے کیونکہ۔۔۔

صدر مملکت نے سردیاں شروع ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر کو ایسا تحفہ دیدیا کہ آپ کے منہ ...
صدر مملکت نے سردیاں شروع ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر کو ایسا تحفہ دیدیا کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آجائے گا، خورشید شاہ بھی تعریف کیے بناءنہ رہ سکے کیونکہ۔۔۔

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر ممنون حسین نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو گاجر کا حلوہ تحفے میں بھیجا۔ خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حلوہ بھجوانے پر صدر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ صدر سے میرا بہت پرانا تعلق ہے، ہم دونوں جیل میں بھی اکٹھے رہے۔ اپوزیشن لیڈر نے صدر کی کوکنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صدر مجھ سے زیادہ اچھی بریانی بناتے تھے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -