یوفون نے ”سم لگاﺅ “آفر متعارف کرادی

یوفون نے ”سم لگاﺅ “آفر متعارف کرادی
یوفون نے ”سم لگاﺅ “آفر متعارف کرادی

  

لاہور (پ ر) یوفون نے اپنے غیر فعال صارفین کی سہولت کے لئے سم لگاﺅ آفر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ملک گیر مہم ان افراد کے لئے دلچسپی کا باعث ہے جنہوں نے اپنی سم کو 60 روز یا اس سے زائد عرصے سے استعمال نہیں کیا۔ اس آفر کے فعال ہونے کے ساتھ 30 روز کے لئے 100MBانٹرنیٹ، 100 منٹس یوفون سے یوفون، 100 ایس ایم ایس یومیہ بنیادوں پر شامل ہیں۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

بزنس -سائنس اور ٹیکنالوجی -