اندرون سندھ ہوئی ایسی شادی کہ اطلاع ملتے ہی پولیس نے دھاوا بول دیا، وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

اندرون سندھ ہوئی ایسی شادی کہ اطلاع ملتے ہی پولیس نے دھاوا بول دیا، وجہ کیا ...
اندرون سندھ ہوئی ایسی شادی کہ اطلاع ملتے ہی پولیس نے دھاوا بول دیا، وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

  

سانگھڑ (ویب ڈیسک) پولیس نے سندھ کے علاقے کھپرو میں 10 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پچاس سالہ دولہا اجیر خان نہر فرار ہو گیا۔ پولیس نے والدین نکاح خواں سمیت 8 افرادکو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین 8 لاکھ روپے لے کر شادی کرا رہے تھے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کی۔ کمسن لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔ بارات رحیم یار خان سے آئی تھی۔ معذور دولہا کی تلاش جاری ہے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

جرم و انصاف -