پاکستان کی ایک اور معروف اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

پاکستان کی ایک اور معروف اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا
پاکستان کی ایک اور معروف اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ زیبا نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ زیبا نے باقی تمام زندگی فلاحی کاموں میں گزارنے کا عزم کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ شوبز میں جتنا کام کرنا تھا کر لیا ہے اور جتنا نام بنانا تھا بنا لیا، اب صرف فلاحی کاموں میں ہی وقت گزاروں گی۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

واضح رہے کہ ماضی کی اداکارہ زیبا  کئی عشروں تک لالی ووڈ کی فلموں میں چھائی رہی ہیں، ان کے شوہر محمد علی بھی فلموں میں کام کرتے تھے۔

مزید :

تفریح -