سابق امریکی صدر باراک اوباما توآپ کو یاد ہوں گے ، اب ان کی ایک ایسی تصویر سامنے آگئی کہ دیکھ کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

سابق امریکی صدر باراک اوباما توآپ کو یاد ہوں گے ، اب ان کی ایک ایسی تصویر ...
سابق امریکی صدر باراک اوباما توآپ کو یاد ہوں گے ، اب ان کی ایک ایسی تصویر سامنے آگئی کہ دیکھ کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما سانتاکلاز بن گئے، واشنگٹن ڈی سی کے ایک سنٹر میں بچوں کے درمیان تحائف تقسیم کیے۔ دنیا بھرمیں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کرسمس منانے میں پیش پیش ہیں، وہ سانتاکلاز کی کیپ پہنے تحائف لیے بچوں کے سنٹر پہنچے۔ باراک اوباما نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے اور ان سے گھل مل گئے، بچوں نے سابق صدر کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

بین الاقوامی -