پاکستان کا وہ کالج جہاں سے طالبات دھڑا دھڑ غائب ہونے لگیں، ایک ماہ میں کتنی لڑکیاں لاپتہ ہوگئیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پر

پاکستان کا وہ کالج جہاں سے طالبات دھڑا دھڑ غائب ہونے لگیں، ایک ماہ میں کتنی ...
پاکستان کا وہ کالج جہاں سے طالبات دھڑا دھڑ غائب ہونے لگیں، ایک ماہ میں کتنی لڑکیاں لاپتہ ہوگئیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پر

  

گجرات(ویب ڈیسک)گجرات کے سرکاری کالج کی ایک اور طالبہ میبنہ طور پر لاپتہ ہوگئی ہے، جس کے بعد ایک ماہ میں لاپتہ ہونے والی لڑکیوں کی تعداد چھ ہوگئی ہیں۔گجرات میں واقع گورنمنٹ سرسید گرلزکالج کی طلبہ جو کہ پھلروان کی رہائشی بتائی جاتی ہے، دو روز قبل کالج آتے ہوئے مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی ، ایک ماہ کے دوران طالبہ کی مبینہ گمشدگی کا یہ چھٹا واقعہ ہے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -گجرات -