جوہری تجربات، شمالی کوریا نے اعلیٰ افسر کو پھانسی دیدی، وجہ کیا بنی؟ جان کر کوئی بھی گھبرا جائے

جوہری تجربات، شمالی کوریا نے اعلیٰ افسر کو پھانسی دیدی، وجہ کیا بنی؟ جان کر ...
جوہری تجربات، شمالی کوریا نے اعلیٰ افسر کو پھانسی دیدی، وجہ کیا بنی؟ جان کر کوئی بھی گھبرا جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیانگ یانگ (ویب ڈیسک) شمالی کورین سربراہ کم جونگ ان نے جوہری تجربے میں تاخیر پر اعلیٰ افسر کو پھانسی دے دی، جوہری سائٹ 131 بیورو کے ڈائریکٹر کا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم موت سے قبل اس نے جوہری تجربے میں تاخیر کی ذمہ داری لی اور کہا کہ اس کی وجہ سے ٹنل دب گئی، واضح رہے کہ 5روز میں یہ دوسرا شخص تھا جسے پھانسی دی گئی۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔