سمندر پار پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن سے بیرون ملک ووٹ کی سہولت دینے کا مطالبہ

سمندر پار پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن سے بیرون ملک ووٹ کی سہولت دینے کا مطالبہ
سمندر پار پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن سے بیرون ملک ووٹ کی سہولت دینے کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سمندر پار پاکستانیوں نے الیکشن کمیشن سے بیرون ملک ووٹ کی سہولت دینے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق تارکین وطن پاکستانیوں نے ووٹ کے حق رائے دہی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں بیرون ملک ووٹ کی سہولت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے،درخواست 28 ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کے وفد نے دائر کی۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

قومی -