جنوبی کوریا کی عمارت میں آتشزدگی،23 افراد ہلاک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

جنوبی کوریا کی عمارت میں آتشزدگی،23 افراد ہلاک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
جنوبی کوریا کی عمارت میں آتشزدگی،23 افراد ہلاک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

  

سیول(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی کوریا میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے واقع سے 23افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا جا رہا ہے ،ریسکیو کے مطابق عمارت میں آگ بیسمنٹ میں کھڑی کار میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو قابو میں لے لیا۔عمارت کے اندر فٹنس سنٹر، ریسٹورنٹ اور گالف کی پریکٹس کرنے کا سنٹر موجود ہے ۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

بین الاقوامی -