شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کا کوئی امکان نہیں،28 دسمبرکوآل پارٹیزکانفرنس ہوگی:طاہرالقادری

شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کا کوئی امکان نہیں،28 دسمبرکوآل پارٹیزکانفرنس ...
شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کا کوئی امکان نہیں،28 دسمبرکوآل پارٹیزکانفرنس ہوگی:طاہرالقادری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کا امکان نظرنہیں آتا،28 دسمبرکوآل پارٹیزکانفرنس ہوگی جس میں سیاسی ومذہبی جماعتیں شریک ہوں گی۔جس میں ہم اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

موجودہ سیاسی قیادت ملک کے لئے سب سے بڑا خطرہ ،حصول اقتدار کے لئے ملک کو انتشار میں مبتلا کر رکھا ہے :سینیٹر سراج الحق

لاہور میں شیخ رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے منصوبہ بندی سے ما ڈل ٹاون پرحملہ کیا جس میں45پولیس اسٹیشن سے نفری طلب کی گئی،سرکاری رپورٹ کے مطابق809 شوٹربھی شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ رپورٹ میں کہاگیاکہ کوئی پولیس افسرتفصیلات دینے کوتیارنہیں۔طاہر القادری کہتے ہیں کہ اصل کیس تو ماڈل ٹاون کا ہے باقی کیسزاپنے وقت پر کھلیں گے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز اور اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -