شریف خاندان کو ایک اور جھٹکا ،نیب نے اچانک نواز شریف کے خلاف ایسا کام کردیا کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

شریف خاندان کو ایک اور جھٹکا ،نیب نے اچانک نواز شریف کے خلاف ایسا کام کردیا ...
شریف خاندان کو ایک اور جھٹکا ،نیب نے اچانک نواز شریف کے خلاف ایسا کام کردیا کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے شریف فیملی کے خلاف ریفرنسز میں تحقیقات کا دائرہ کا ر وسیع کرتے ہوئے نواز شریف ،مریم نواز اور حسین نواز کے مختلف ٹی وی چینلز کو دئیے گئے انٹرویوز کی تفصیلات طلب کر لیں ہیں۔

قومی وصوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کے تمام اراکین نا اہل ہو چکے ہیں کیونکہ ۔۔۔۔الیکشن کمیشن میں ایسی درخواست جمع کروا دی گئی کہ بڑے بڑوں کے ہوش اڑ جائیں گے

نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نیب نے سپریم کورٹ کے حکم پر احتساب عدالت میں نواز شریف ،مریم نواز اور حسین نواز کے خلاف ریفرنس دائر کررکھا ہے، جس میں ان کو مزیدتحقیقات کے لئے ان تینوں کے انٹرویوز کے ٹرانسکرپٹ اور ٹی وی پروگرامز کی تصدیق شدہ کاپی دی جائے۔

نیب نے متعلقہ تفصیلات 26دسمبر تک دینے کی درخواست کی ہے ۔

واضح رہے نیب نے ایون فیلڈ پراپرٹیز سے متعلق تحقیقات کے تناظر میں خط لکھاہے جبکہ تفصیلات مانگنے کا خط ڈی جی نیب آفس لاہور کی جانب سے 20 دسمبر کو لکھا گیا۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

اہم خبریں -قومی -