ضلع باغ آزادکشمیر کے لیے ایک اور اعزاز
باغ(سید وجی الحسن گردیزی )باغ کے سپوت سید عارف حسین کاظمی(ر)ایس پی نیشنل پولیس فاونڈیشن اسلام آباد میں بطور ریجنل منیجر تعینات ہوگئے ۔موصوف اس سے قبل آزاد کشمیر پولیس میںخدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔اس سے قبل وہ بطور spاحتساب بیورو ،جہلم ویلی اور کہوٹہ حویلی جیسے اضلاح میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔علاقہ مکینوں نے سید عارف حسین کاظمی کونیا عہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کی ۔

