راوی روڈ پولیس نے ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا

  راوی روڈ پولیس نے ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا

  

لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر) راوی روڈ پولیس نے سر عام ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔،ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈی ایس پی شفیق آ با د سر کل میا ں قد یر نے ایس ایچ او راوی روڈ کے ہمر ا ہ سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ نمائش کی ویڈیو وائرل ہونے پر راوی روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ملزم ناجائز اسلحہ اور ون ویلنگ کے مقدمات میں ملوث رہ چکا ہے۔

مزید :

علاقائی -