چوکی ائیرپورٹ پولیس کی کارروائی،7سال سے مفرور اشتہاری گرفتار 

  چوکی ائیرپورٹ پولیس کی کارروائی،7سال سے مفرور اشتہاری گرفتار 

  

 لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)چوکی ائیرپورٹ پولیس نے اے کیٹگری کے خطرناک اشتہاری ملزم مصور اقبال کو گرفتار کر لیا۔ملزم 7سال سے منڈی بہاؤالدین سے مفرور تھا۔قتل سمیت سنگین دفعات کے مقدمات میں ملوث اشتہاری ملزم مصور سات سال بعد وطن واپس آیا ہے۔ مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوا لے کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -