ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس، ملزم ریمبو کی درخواست ضمانت خارج 

 ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس، ملزم ریمبو کی درخواست ضمانت خارج 

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر نرس عائشہ اکرم سے بدسلوکی کے مقدمہ میں ملوث ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے ملزم کی ضمانت پولیس رپورٹ کی روشنی میں خارج کی ہے،پولیس نے تفتیشی رپورٹ میں ریمبو کو مرکزی ملزم قرار دے رکھا ہے،ملزمان کے خلاف مختلف 10دفعات کے تحت تھانہ لاری اڈہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھاہے۔

 ضمانت خارج 

مزید :

علاقائی -