پولیس نے جائیداد کے تنازعہ پر بھائی کو قتل کرنیوالی سگی بہن کو گرفتار کر لیا

 پولیس نے جائیداد کے تنازعہ پر بھائی کو قتل کرنیوالی سگی بہن کو گرفتار کر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے جائیداد کے تنازعہ پر بھائی کو قتل کرنے والی سگی بہن کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقتول کانسٹیبل محمد یوسف کا اپنی بہن کے ساتھ مکان پر تنازعہ چل رہا تھا، جو گزشتہ روز متنازعہ گھر میں آیا جہاں بہن کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی، ملزمہ نے سر میں ڈنڈا مارکر بھائی کو قتل کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -