ایڈووکیٹ جنرل آفس کے باہرکلرکوں کا مطالبات منظوری کیلئے مظاہر ہ 

  ایڈووکیٹ جنرل آفس کے باہرکلرکوں کا مطالبات منظوری کیلئے مظاہر ہ 

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈووکیٹ جنرل آفس لاہورکے باہر اے جی آفس کے کلرکوں نے مطالبات منظور نہ ہونے پراحتجاجی مظاہر ہ کیا، کلرک ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دفتر کے باہرنعرے بازی بھی کرتے رہے،کلرکوں کے احتجاج کے باعث سرکاری اورعدالتی امور متاثر ہوئے،ایپکایونین کے صدر محمد منشاء نے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگرمطالبات منظور نہ ہوئے تو آئندہ ہفتے دفاتر کی تالہ بندی کردی جائے گی،مظاہرین کی جانب سے اے جی آفس کے ملازمین کی تنخواہیں ہائیکورٹ ملازمین کے برابر کرنے کامطالبہ کیا گیاہے۔

 احتجاجی مظاہر ہ 

مزید :

علاقائی -