بیگم عفت اعجاز فرخ گھرمیں   گر کر شدید زخمی،ہسپتال میں زیر علاج، صحت یابی کیلئے دعائیں 

بیگم عفت اعجاز فرخ گھرمیں   گر کر شدید زخمی،ہسپتال میں زیر علاج، صحت یابی ...

  

نیویارک(ارشد چوہدری سے)پیپلز پارٹی یو ایس اے سینئر رہنماچوہدری اعجاز فرخ کی اہلیہ و پیپلز پارٹی یو ایس اے خواتین ونگ کے سابق صدربیگم عفت فرخ گھر میں سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئیں۔ان کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔بیگم عفت فرخ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اعجاز فرخ اہلیہ کے حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاکستان کا دورہ مختصر کرکے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

بیگم عفت

مزید :

صفحہ آخر -