بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پر  خانہ بدوش خاتون نے میدان مار لیا

بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پر  خانہ بدوش خاتون نے میدان مار لیا

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران لوئر مہمند میں ساس اوربہوکے انتخابی دنگل میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پرخانہ بدوش شمشاد بیگم نے معرکہ جیت لیا۔دوسری جانب غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کیمطابق دنیا بی بی کی بہو رابعہ بی بی کو الیکشن میں شکست ہوگئی جس میں وہ جماعت اسلامی کی امیدوار سے ہار گئیں۔جب کہ خواتین کی نشست پر رابعہ کی ساس دنیا بی بی اور مخالف امیدوار کے ووٹ برابر نکل آئے جس کے بعد دونوں امیدواروں کی ہارجیت کا فیصلہ ٹاس پر ہوگا۔

 خانہ بدوش

مزید :

صفحہ آخر -