روڈا کیخلاف دائر درخواستوں پرپنجاب حکومت کے وکیل آج دلائل کیلئے طلب

روڈا کیخلاف دائر درخواستوں پرپنجاب حکومت کے وکیل آج دلائل کیلئے طلب

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس شاہد کریم نے روڈا کیخلاف دائر درخواستوں پرپنجاب حکومت کے وکیل کو آج 21دسمبر کودلائل کیلئے طلب کرلیا ہے،عدالت نے عدالتی معاونین کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کی ہے،عدالت عالیہ میں مختلف درخواست گزاروں کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئی ہیں جس میں موقف اختیارکیا گیاہے کہ رواڈا اتھارٹی غیر قانونی طور پر زمین کو ایکوئر کررہی ہے۔

روڈا / دلائل طلب

مزید :

صفحہ آخر -