مدینہ کالونی کی گلی 3میں سیوریج کا پانی بیماریاں پھیلانے لگا

  مدینہ کالونی کی گلی 3میں سیوریج کا پانی بیماریاں پھیلانے لگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)والٹن روڈ سے منسلک مدینہ کا لونی گلی نمبر 3-A میں گٹر اْبلنے سے سیوریج کا گندا پانی گلی میں کھڑا ہونے سے راہ گیروں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے، مچھروں کی افزائش  ہونے سے ملیریا بخار، گیسٹرو سمیت دیگر بیماریاں پھیلنے لگیں۔مکینوں نے وزیراعلیٰ  سردار عثمان خان بزدار اور میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاویدسے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ مدینہ کالونی میں سیوریج اورصفائی کے نظام کر بہتر بنا کر علاقہ مکینوں کو مختلف بیماریوں سے بچایاجائے۔