تمام اسلامی ممالک کے اکٹھ سے امریکہ کو بھرپور پیغام دیا جا سکتا ہے

   تمام اسلامی ممالک کے اکٹھ سے امریکہ کو بھرپور پیغام دیا جا سکتا ہے

  

مرکزی نائب امیر جمعیت اہل حدیث پاکستان ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی او آئی سی کانفرنس سے افغان عوام کے مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے اس کانفرنس کااسلام آباد میں منعقد ہونا ہی ایک اچھی بات ہے اس سے خطے کے لوگوں کو جہاں یہ پیغام پہنچا ہے کہ تمام اسلامی ممالک ایک پیج پر کھڑے ہیں تو وہیں پر امریکہ کو بھی اس کانفرنس کے انعقاد سے ایک اچھا اور بھرپور پیغام دیا جا سکتا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

ڈاکٹر عبدالغفور راشد 

مزید :

صفحہ اول -