آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ کی 29دسمبر کو ملتان انٹری

آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ کی 29دسمبر کو ملتان انٹری

  

ملتان (وقائع نگار) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد  سلیم بیگ 29 دسمبر 2021 کو ملتان ریجن کی جیلوں کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے سنٹرل جیل ملتان سمیت دیگر جیلوں میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔بتایا گیا ہے وہ ڈسٹرکٹ جیل ملتان (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

میں نئے کیچن۔واٹر فلٹریشن پلانٹ سمیت دیگر منصوبوں اک افتتاح کریں گے۔ائی جی جیل خانہ جات جیلوں کے افسران سے سالانہ کارکردگی کا جائزہ بھی لیں گے۔اور ضروری ہدایت بھی دیں گے

انٹری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -