خانیوال میں نواز شریف کے بیانیہ  کی جیت ہوئی، میاں بلیغ الرحمان 

خانیوال میں نواز شریف کے بیانیہ  کی جیت ہوئی، میاں بلیغ الرحمان 

  

  بہاول پور(بیورورپورٹ)خانیوال میں ن لیگ کی جیت نے ثابت کردیا کہ میاں برادران عوام کے دلوں میں بستے ہیں خانیوال کے ضمنی الیکشن میں نوازشریف کے بیانیہ کی جیت ہوئی ہے ان خیالات کااظہار سابق وفاقی وزیر میاں بلیغ الرحمان نے جنرل کونسلر عائشہ کاشف (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

کے ہمراہ بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف حکومت ملک میں تبدیلی لانے کی بجائے مہنگائی کاسونامی لے آئی ہے انشااللہ اگلے الیکشن میں ن لیگ کی حکومت بناکر ملک کوان تمام بحرانوں سے نکالیں گے 

بلیغ الرحمن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -