حیا ت ا ٓباد سے پر اسرار طور پر جاں بحق ہو نے والے ہیرو نچی کی نعش بر آمد 

حیا ت ا ٓباد سے پر اسرار طور پر جاں بحق ہو نے والے ہیرو نچی کی نعش بر آمد 

  

پشاور(کرائم رپورٹر)تا تارا پولیس سٹیشن کی حدود حیا ت ا ٓباد سے پر اسرار طور پر جاں بحق ہو نے والے ہیرو نچی کی نعش بر آمد ہو ئی جسے پولیس نے تحو یل میں لیکر مر دہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز تا تارا پولیس کو اطلاع ملی کہ حیا ت آ باد کے علا قے میں نعش پڑ ی ہے جس پر پولیس کی نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا پولیس کے مطابق بر آ مد ہو نے والی نعش ہیرو نچی کی ہے جو پر اسرار طور پر جاں بحق ہو چکا ہے جسکی تاحال شنا خت نہ ہو سکی پولیس نے رپو رٹ درج کر کے ورثاء کی تلا ش و تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -