شبقدر،تحصیل میئر شپ کی سیٹ جمعیت نے اپنے نام کردی

شبقدر،تحصیل میئر شپ کی سیٹ جمعیت نے اپنے نام کردی

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  بلدیاتی انتخابات میں تحصیل میئر کیلئے جمعیت العلمائے اسلام (ف)کے امیدوار حمزہ آصف خان نے33244ووٹ لیکر بھاری اکثیرت سے کامیاب ہوا جبکہ مدمقابل پی ٹی آئی کے شاہد اللہ خان 14616 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہا۔عوامی نیشنل پارٹی کے اشرف خان 10191،جماعت اسلامی ملک سجاد احمد 5713، قومی وطن پارٹی کے شاہد خان کتوزئی 7507،تحریک جوانان پاکستان کے وصیف خان نے 2444،مسلم لیگ ن کے شیرمحمد خان نے239اور پی پی پی کے محمد الیاس خان1267ووٹ حاصل کرلی۔ مجموعہ طورپر ٹرن اوٹ 32.5فیصد رہا۔ ویلج کونسل میں پہلی نمبرپر جے یوآئی اور دوسرے نمبرپر اے این پی رہا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -