اسداللہ بھٹو کی صحافی نعیم اختر  کی والدہ کی وفات پر تعزیت

 اسداللہ بھٹو کی صحافی نعیم اختر  کی والدہ کی وفات پر تعزیت

  

 کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے صحافی اور مقامی اخبار (نوائے وقت) کے سٹی ایڈیٹر نعیم اختر کی والدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر تعزیت، مرحومہ کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ بڑے بھائی تعلیمی ماہر سلیم اختر اور صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا بھی اس موقع پر موجود تھے۔دریں اثناء اسداللہ بھٹو نے پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیرخان کے والد دلاور خان کی حادثے میں وفات پر بھی دکھ کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -