مردان،گلی باغ میں بلدیاتی انتخابات،2 سوکنوں میں 1 کامیاب

مردان،گلی باغ میں بلدیاتی انتخابات،2 سوکنوں میں 1 کامیاب

  

مردان(بیورورپورٹ) مردان میں دلچسپ مقابلے،شہری علاقہ گلی باغ میں شوہراور بیوی دونوں ناکام، رستم میں دوسوکنوں میں ایک نے میدان مارلیا تفصیلات کے مطابق شہری علاقہ گلی باغ میں خوش میر خود جنرل نشست پر الیکشن لڑرہاتھا جبکہ اس کی اہلیہ مخصوص نشست پر میدان میں تھیں نتائج کے مطابق دونوں میاں بیوی مدمقابل امیدواروں سے شکست کھاگئے ادھر رستم کے علاقہ پلوڈھیری میں اشفاق حسین کی دوبیویاں الیکشن کے میدان میں اتری تھیں خواتین کی مخصوص نشست پر قسمت آزمائی کرنے والی کامیاب جبکہ جنرل کونسلر کی نشست پر الیکشن لڑنے والی ناکامی سے دوچار ہوگئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -