گلبہار،بیلٹ باکس توڑنے اور توڑ پھوڑ میں ملوث ملزم کیخلاف مقدمہ درج 

گلبہار،بیلٹ باکس توڑنے اور توڑ پھوڑ میں ملوث ملزم کیخلاف مقدمہ درج 

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے گلبہار میں پو لنگ کیدوران ہنگامہ ارائی کر نے اور بیلٹ با کس توڑ کرپو لنگ سٹیشن میں توڑ پھوڑ کر نے والے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ سب انسپکٹر انو ر علی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے بتایا کہ بلدیا تی انتخابات کیدوران پشاور کے علا قے گلبہار میں واقع شہید احمد مجتبی ہا ئی سکول میں مر دانہ پو لنگ سٹیشن میں ملزم ارشد علی نے ا ٓکر پولیس کیسا تھ بد تمیزی کی اور پولنگ سٹیشن میں ہنگامہ آ رائی کر تے ہو ئے بیلٹ پیپرز با کس کو توڑ دیا اور توڑ پھوڑ کردی گئی جس پر اسسٹنٹ کمشنر احتشام الحق نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کرا نے کا حکم دیا پولیس نے ملزم کیخلاف جرم 190کے تحت مقد مہ درج کر لیا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -