نومنتخب چیئرمین اشفاق لودھی  کے والد بزرگوار انتقال کرگئے

   نومنتخب چیئرمین اشفاق لودھی  کے والد بزرگوار انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان (بیورورپورٹ) نائبرڈ کونسل بغدادہ کے نومنتخب چیئرمین اشفاق لودھی اورشاہد خان لودھی کے والد بزرگوار انتقال کرگئے انہیں پیر کے روز نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحوم محکمہ ایکسائز کے اجمل خان کے بھی والد تھے رسم قل بروز بدھ برکندے بغدادہ میں اداکی جائے گی۔