ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوہر نفیس  کی ملتان انٹری، آج اہم میٹنگ

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوہر نفیس  کی ملتان انٹری، آج اہم میٹنگ

  

 ملتان (وقائع نگار)ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس گزشتہ روز ملتان پہنچ گئے۔جو کل محکمہ صوبائی ہائی وے کے شعبہ حصول اراضی کے معاملے میں کورٹ میں پیش ہونگے۔اور آج ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن دفتر میں تفتیشی افسران ہے ساتھ مختلف کیسوں (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

کے بارے بریفننگ لیں گے۔اور اس کے ساتھ ساتھ کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا

میٹنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -