نادرا ریجنل ہیڈ آفس میں ای ٹیلی فونک کچہری،مسائل حل کرنیکا حکم

نادرا ریجنل ہیڈ آفس میں ای ٹیلی فونک کچہری،مسائل حل کرنیکا حکم

  

  ملتان (نیوز   رپورٹر) نادرا ریجنل ہیڈ آفس ملتان میں ای ٹیلیفونک کچہری کا انعقاد: چیرمین نادرا  محمد طارق ملک کی ہدایات کے مطابق نادرا ریجنل ہیڈ آفس ملتان میں ای ٹیلیفونک کچہری کا انعقاد ہر ماہ باقاعدگی سے جاری ہے۔ ریجنل ہیڈ آفس ملتان میں اس(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

 ماہ منعقد ہونے والی ای ٹیلیفونک کچہری کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ریجنل ہیڈ آفس ملتان میں 21 دسمبر صبح 11 تا 1 بجے تک ڈائریکٹر جنرل نادرا ملتان ریجن میجر (ر) عمران علی خان شہریوں کے مسائل سنیں گے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر احکامات بھی جاری کریں گے۔ شہری اپنے مسائل کے حل کے لیے ٹیلیفون نمبر 0619220131 پر رابطہ کریں گے۔شہری پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپ پر بھی مسائل کا اندراج کرا سکتے ہیں۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -