صلاح الدین ڈوگر کی اہلیہ،عامر ڈوگر عدنان ڈوگر کی والدہ انتقال کرگئیں  آج  3بجے ڈیرہ اڈا پارک میں نماز جنازہ

 صلاح الدین ڈوگر کی اہلیہ،عامر ڈوگر عدنان ڈوگر کی والدہ انتقال کرگئیں  آج ...

  

 ملتان (نیوز رپورٹر)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور و چیف وہپ قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر،اپوزیشن لیڈر میونسپل کاپوریشن ملتان ملک عدنان ڈوگر، بیرسٹر ملک عثمان ڈوگر مرحوم ملک عمران ڈوگر کی والدہ ماجدہ سابق ایم پی اے میئر ملتان مرحوم ملک صلاح الدین ڈوگر کی اہلیہ مرحوم ملک شوکت ڈوگر مرحوم ملک لیاقت ڈوگر کی بھابھی بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج سہہ پہر (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

3 بجے ملک صلاح الدین پارک ڈیرہ اڈہ میں ادا کی جائیگی۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -