کل سال کی طویل ترین رات،مختصر دن

کل سال کی طویل ترین رات،مختصر دن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان)کل 22دسمبر کو طویل ترین رات اور محتصر دن ہوگا‘22دسمبر کو رات کا دورانیہ 14گھنٹوں اور دن کا دورانیہ 10 گھنٹوں پر مشتمل ہوگا 22دسمبر کو اس دن سردی کی بھی شدید لہر کی پیشگوئی کی (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
گئی ہے مارچ 2022 میں رات اور دن کا دورانیہ برابر ہوجائیگا جبکہ 22مارچ سے دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہوجائینگی۔
مختصر دن