صاد ق آباد:محکمہ صحت،سی ڈی سی انسپکٹر لاپتہ، اغواء کا خدشہ، مقدمہ درج

  صاد ق آباد:محکمہ صحت،سی ڈی سی انسپکٹر لاپتہ، اغواء کا خدشہ، مقدمہ درج

  

 صاد ق آباد(تحصیل رپورٹر) مسلم کالونی کے رہائشی خالد محمود جو کہ محکمہ صحت سول ہسپتال میں سی ڈی سی انسپکٹر تھے انہوں نے 172پی میں اپنا 30ایکڑ رقبہ مستاجری(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

 پر لے رکھا تھا اور ساتھ ہی ڈسپنسری بھی بنائی ہوئی ہے گزشتہ روز وہ اپنی زمین اور ڈسپنسر ی کی طرف روانہ ہوئے اور واپس نہ آئے جس پر ان کے بھائی محمد اویس نے پولیس تھانہ سٹی میں درخواست دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ اس کے بھائی کو اغواء کرلیا گیا ہے اور ان کے دونوں موبائل نمبرز بھی بند ہیں جس پر پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرتے ہوئے خالد محمود کی تلاش شروع کردی۔

لاپتہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -