جمال دین والی،مخالفین کی فائرنگ، شہری قتل، مظاہرہ

جمال دین والی،مخالفین کی فائرنگ، شہری قتل، مظاہرہ

  

رحیم یارخان، صاد ق آباد(بیورو رپورٹ، تحصیل رپورٹر) جمالدینو الی سی پیک کے قریب لنڈ گینگ کے مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس سے جھلن برادری کا غلام حسن جاں بحق ہوگیا تھانہ بھونگ پولیس نے پہنچ کر مظاہرین سے مزاکرات کر کے روڈ پر آمدورفت بحال کروائی اورپولیس نے جانبحق ہونے والے شخص کی ڈیڈباڈی کو ہسپتال منتقل کردیا،پولیس کے (بقیہ نمبر54صفحہ6پر)

مطابق غلام حسن جھلن کومبینہ طورپرسابقہ دشمنی پر   ڈاکوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کیا ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ سال  گینگ کا ایک ڈاکو واردات کے دوران مارا گیا تھا،ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیا نے اے ایس پی بھونگ اور ایس ایچ او کو ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -