نیبر ہوڈ 32 پرپیپلز پارٹی کا  پورا پینل اکثریت سے کامیاب

  نیبر ہوڈ 32 پرپیپلز پارٹی کا  پورا پینل اکثریت سے کامیاب

  

پشاور(سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے حاجی محمد ارشاد بھاری اکثریت سے یوسی 14لاہوری نیبر ہوڈ 32 کے چیئرمین منتخب ہو گئے جبکہ ان سمیت پورا پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گیا حاجی محمد ارشاد نے ریکارڈ 1600 ووٹ حاصل کئے جبکہ لیبر کونسلر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے جہانزیب خان، یوتھ کونسلر اسد علی غوری، خاتون کونسلر نسرین بی بی  اور اقلیتی نشست پر پرویز گل جیت گئے۔

مزید :

صفحہ اول -