نارنگ منڈی: شدید دھند میں ٹرک کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور، ہیلپر جاں بحق 

نارنگ منڈی: شدید دھند میں ٹرک کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور، ہیلپر جاں بحق 

  

 نارنگ منڈی(نمائندہ خصوصی)مریدکے نارووال روڈ پر تھانہ نارنگ کے علاقہ پنڈوری کے قریب علیٰ الصبح شدید دھند کے باعث تیز رفتار ٹرک نے سڑک کے کنارے کھڑے ڈمپر کو ٹکر مار دی جس سے گوجرانوالہ کا رہائشی ٹرک ڈرائیور محمد اسلم  اور ہیلپر موقع پر ہلاک ہو گئے ہیلپر کی تاحال شناخت نہ ہو سکی۔ تین افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں لاہورکے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔

حادثہ  

مزید :

صفحہ آخر -