کالجز اوریونیورسٹیز میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 

کالجز اوریونیورسٹیز میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 

  

ملتان (سٹی رپورٹر)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے حوالے سے والدین، بچے اور اساتذہ سب ہی پریشانی کا شکار تھے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا جو 6 جنوری تک جاری رہیں گی۔ لاہور سمیت صوبہ بھر میں کالجز اور جامعات 7 جنوری سے کھلیں گی۔

کالجز چھٹیاں 

مزید :

صفحہ اول -