پنجاب ایگریکلچرل ریسرچ بورڈ نے 34 کروڑ 33 لاکھ روپے کے 16 منصوبوں کی منظوری دیدی

پنجاب ایگریکلچرل ریسرچ بورڈ نے 34 کروڑ 33 لاکھ روپے کے 16 منصوبوں کی منظوری دیدی
پنجاب ایگریکلچرل ریسرچ بورڈ نے 34 کروڑ 33 لاکھ روپے کے 16 منصوبوں کی منظوری دیدی

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی کی زیر صدارت ایگریکلچرل ریسرچ بورڈ کا 46 واں اجلاس ہوا ، پنجاب ایگریکلچرل ریسرچ بورڈ نے 34 کروڑ 33 لاکھ روپے کے 16 منصوبوں کی منظوری دیدی۔

اجلاس میں  زراعت سے متعلقہ 18 کروڑ روپے سے زائد چھ  منصوبوں کی منظوری بھی دے دی گئی جبکہ لائیو سٹاک سے متعلق 16 کروڑ روپے سے زائد رقم کے 10 منصوبہ جات منظور کئے گئے ۔

وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی نے کہا کہ زرعی منصوبہ جات سے کاشتکاروں کی براہ راست خوشحالی وابستہ ہے۔

مزید :

قومی -بزنس -