مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو ٹیپ لیک ہوگئی

مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو ٹیپ لیک ہوگئی
مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو ٹیپ لیک ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی صدر مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو ٹیپ لیک ہوئی ہے۔
لیکڈ آڈیو میں مریم نواز کو جیو  اور دنیا نیوز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سناجاسکتا ہے جس میں اپنے مخاطب سے کہہ رہی ہیں کہ ' دیکھی میری میڈیا مینجمنٹ، دنیا اور جیو نے تو انکی جئی تئی پھیر دی ہے'۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مریم نواز کی میڈیا کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے متعدد آڈیوز لیک ہوچکی ہیں،مریم نواز نے ایک آڈیو پر بات چیت کرتے ہوئے تسلیم بھی کیا تھا کہ یہ آڈیو ان کی ہی ہے۔

مزید :

قومی -