ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی، دوسرے سیمی فائنل میچ میں بھارٹ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی، دوسرے سیمی فائنل میچ میں بھارٹ کو بڑا جھٹکا لگ ...
ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی، دوسرے سیمی فائنل میچ میں بھارٹ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے  سیمی فائنل میچ میں جاپان نے بھارت کو شکست دیدی۔
جاپان نے بھارت کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی، جاپان کے کپتان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔اس سے قبل پاکستان کو سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی  کے فائنل میں جنوبی کوریا اور جاپان کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔

واضح رہے کہ گروپ سٹیج کے میچ میں بھارت نے جاپان کو چھ ،صفر سے شکست دی تھی۔

مزید :

کھیل -