سرحد کا نام خیبر پختونخوا رکھا تو اسفند یار ولی جیسا  بہادر آدمی بھی رو پڑا، آصف زرداری

سرحد کا نام خیبر پختونخوا رکھا تو اسفند یار ولی جیسا  بہادر آدمی بھی رو پڑا، ...
سرحد کا نام خیبر پختونخوا رکھا تو اسفند یار ولی جیسا  بہادر آدمی بھی رو پڑا، آصف زرداری
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نواب شاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہر زخم پر مرہم رکھے ہیں، ان کی حکومت نے صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخوا رکھا تو اسفند یار ولی جیسا  بہادر آدمی بھی رو پڑا۔

کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ پارٹی کارکن ہماراسرمایہ ہیں،  ہم نےاپنےمنشورمیں کبھی جھوٹےوعدےنہیں کیے، ہم نےملکی ترقی کےلئےآگےبڑھ کرکام کیا، انہوں نےانجینئرڈانتخابات کےذریعےہمیں باہرکردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  جب  پیپلز پارٹی کی حکومت نےخیبرپختونخواکانام رکھاتواسفندیارجیسادلیرشخص روپڑا، ہم نےہرزخم پرمرہم رکھےہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -