پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) پولیس افسران نے 3منشیات فروشوں کو شراب اور چرس سمیت گرفتار کر لیا۔ مقامی تھا نہ کے آفیسر وارث علی شامی نے فرائض کی ادائیگی کے دوران محمد ر سے 520گرام چرس جبکہ تھا نہ اروتی کے آفیسران محمد وسیم اور طہیر عباس نے علی حسن سے 27لیٹر اور منیسن عرف محسن سے60لیٹر شراب برآمد کرتے ہو ئے مقدمات کا اندراج کروادیا۔