اوکاڑہ، 3ملزم گرفتار  مال مسروقہ برآمد

Dec 21, 2024

اوکاڑہ(بیورو رپورٹ)تھانہ اے ڈویژن پولیس نے خطرناک ڈکیت گینگ کے  3 ارکان کو سرغنہ سمیت گرفتارکرلیاملزمان سے 14 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمدکیا جس میں  6 لاکھ روپے،لیپ ٹاپ، پرنٹر اور اسلحہ شامل ہیں دوران تفتیش اوکاڑہ شہر میں مختلف ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا۔

مزیدخبریں