زہریلی شراب برآمد،3ملزم  گرفتار،مقدمات درج 

Dec 21, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن راوی پولیس نے  شراب فروشوں کو گرفتار کر کے زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے   کریک ڈاؤن کے دوران 3شراب فروش عدیل مسیح، عدنان مسیح، اورکاشی مسیح سے بھاری مقدار میں زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کچی دیسی اور زہریلی شراب تیار کر کے عوام الناس میں فروخت کرتے تھے۔ 

مزیدخبریں