قصور،ملزمان نے خاتون  کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا

Dec 21, 2024

قصور(بیورورپورٹ) پھول نگر کے نواح میں نامعلوم ملزمان نے  خاتون کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج کرلیاگیا تفصیلات کے مطابق خانکے موڑ کی رہائشی خاتون نے پولیس تھانہ صدر پھول نگر کو بتایا کہ تین نامعلوم ملزمان نے زبردستی بداخلاقی کا نشانہ بنایا پولیس نے تین نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔  

مزیدخبریں