حکام سے ایٹمی پروگرام کے بارے مےں مذاکرات کرے گا ۔ وفد کے سربراہ آئی
تہران (اےن اےن آئی+ آن لائن) اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کاروں کاوفد مذاکرات کے لئے دو روزہ دورہ پر پھر تہران پہنچ گیا۔ وفد ایرانی حکام سے ایٹمی پروگرام کے بارے مےں مذاکرات کرے گا ۔ وفد کے سربراہ آئی اے ای اے کے نائب ڈائریکٹر نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ معاملہ سلجھنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ دوسری طرف اےران اپنے پرامن جوہری پروگرام کو ہرحال مےں جاری رکھنے کے عزم پر عمل پےرا ہے اور اس سلسلے مےں بدترےن حالات کا سامنا کرنے کےلئے بھی تےار ہے۔ ےہ بات اےرانی وزےرخارجہ علی اکبر صالحی نے تہران مےں نکاراگوا کے اپنے ہم منصب کے ہمراہ پرےس کانفرنس میں کہی۔ اےرانی وزےرخارجہ نے کہا کہ مغربی حکومتیں پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔تہران (اےن اےن آئی+ آن لائن) اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کاروں کاوفد مذاکرات کے لئے دو روزہ دورہ پر پھر تہران پہنچ گیا۔ وفد ایرانی حکام سے ایٹمی پروگرام کے بارے مےں مذاکرات کرے گا ۔ وفد کے سربراہ آئی اے ای اے کے نائب ڈائریکٹر نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ معاملہ سلجھنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ دوسری طرف اےران اپنے پرامن جوہری پروگرام کو ہرحال مےں جاری رکھنے کے عزم پر عمل پےرا ہے اور اس سلسلے مےں بدترےن حالات کا سامنا کرنے کےلئے بھی تےار ہے۔ ےہ بات اےرانی وزےرخارجہ علی اکبر صالحی نے تہران مےں نکاراگوا کے اپنے ہم منصب کے ہمراہ پرےس کانفرنس میں کہی۔ اےرانی وزےرخارجہ نے کہا کہ مغربی حکومتیں پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔تہران (اےن اےن آئی+ آن لائن) اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کاروں کاوفد مذاکرات کے لئے دو روزہ دورہ پر پھر تہران پہنچ گیا۔ وفد ایرانی حکام سے ایٹمی پروگرام کے بارے مےں مذاکرات کرے گا ۔ وفد کے سربراہ آئی اے ای اے کے نائب ڈائریکٹر نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ معاملہ سلجھنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ دوسری طرف اےران اپنے پرامن جوہری پروگرام کو ہرحال مےں جاری رکھنے کے عزم پر عمل پےرا ہے اور اس سلسلے مےں بدترےن حالات کا سامنا کرنے کےلئے بھی تےار ہے۔ ےہ بات اےرانی وزےرخارجہ علی اکبر صالحی نے تہران مےں نکاراگوا کے اپنے ہم منصب کے ہمراہ پرےس کانفرنس میں کہی۔ اےرانی وزےرخارجہ نے کہا کہ مغربی حکومتیں پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔تہران (اےن اےن آئی+ آن لائن) اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کاروں کاوفد مذاکرات کے لئے دو روزہ دورہ پر پھر تہران پہنچ گیا۔ وفد ایرانی حکام سے ایٹمی پروگرام کے بارے مےں مذاکرات کرے گا ۔ وفد کے سربراہ آئی اے ای اے کے نائب ڈائریکٹر نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ معاملہ سلجھنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ دوسری طرف اےران اپنے پرامن جوہری پروگرام کو ہرحال مےں جاری رکھنے کے عزم پر عمل پےرا ہے اور اس سلسلے مےں بدترےن حالات کا سامنا کرنے کےلئے بھی تےار ہے۔ ےہ بات اےرانی وزےرخارجہ علی اکبر صالحی نے تہران مےں نکاراگوا کے اپنے ہم منصب کے ہمراہ پرےس کانفرنس میں کہی۔ اےرانی وزےرخارجہ نے کہا کہ مغربی حکومتیں پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔