چین میں سٹیل پلانٹ میںدھماکے سےدس افراد ہلاک جبکہ سترہ زخمی ہوگئے۔
چینی خبررساں ادارے کےمطابطق چین کے شمال مشرقی علاقے میں واقع سرکاری سٹیل پلانٹ میں دھماکے سےدس افراد ہلاک جبکہ سترہ زخمی ہوگئےہیں۔دھماکےبعد امدادی کام شروع کردیا گیا اوردھماکےمیں لاپتہ تین افراد کی تلاش کا کام بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ چین میں حفاظتی انتظامات کونظرانداز کرنےکےباعث اکثرحادثات سامنے آتےہیں۔چینی خبررساں ادارے کےمطابطق چین کے شمال مشرقی علاقے میں واقع سرکاری سٹیل پلانٹ میں دھماکے سےدس افراد ہلاک جبکہ سترہ زخمی ہوگئےہیں۔دھماکےبعد امدادی کام شروع کردیا گیا اوردھماکےمیں لاپتہ تین افراد کی تلاش کا کام بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ چین میں حفاظتی انتظامات کونظرانداز کرنےکےباعث اکثرحادثات سامنے آتےہیں۔